ابنا: روس نے یہ مخالفت ایسی خبریں شائع ہونے کے بعد کی ہے جن امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایران کے تیل کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ادھر یورپی یونین کے رکن ممالک میں بھی ایران کے تیل کے خلاف پابندی عائد کرنے کے سلسلے میں شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے۔....... /169
11 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290348
غیر ملکی ذرائع کے مطابق روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل کےخلاف پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔